الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
لیجئے آپ نے کل گرما گرم خبر کا کہا تھا آج مل گئی ۔ بے چارے جارج ڈبلیو بش کا چہر ہ سرخ سرخ ہوگیا تھا ۔
 

عندلیب

محفلین
مجھے تو اس کا چہرہ پہلے ہی سرخ‌لگتا تھا اب کسی نے اور سرخ‌کیا ہے تو کچھ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا ۔
 

زین

لائبریرین
واقعی بے چارہ لگ رہا تھا آج تو ۔
اس عراقی صحافی کو بھی سب کے سامنے سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ خیر بڑا باہمت صحافی تھا ۔
 

زین

لائبریرین
ثمرین جاگ رہی ہیں؟ یا وہ بھی سو گئیں؟
خیر ہماری تو رات آج ادھر ہی ہے ۔

ثوبیہ باجی کا پوچھ رہے ہو ؟ فہیم بھائی !
وہ تو یہاں‌آتی ہی نہیں آجکل ۔ باقی فورمز پر ہوتی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top