دیکھئے انتظار ابدی تو نہیں ہوتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #763 ذرا توجہ چاہون گا اپیا کہ بلکل کے بجائے بالکل لکھا کیجئے۔ ممکن ہے نئی اردو نے بلکل کو قبول کر لیا ہو۔ ویسے آپ سے شاید سہواً ایسا ہوا ہے۔
ذرا توجہ چاہون گا اپیا کہ بلکل کے بجائے بالکل لکھا کیجئے۔ ممکن ہے نئی اردو نے بلکل کو قبول کر لیا ہو۔ ویسے آپ سے شاید سہواً ایسا ہوا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #765 زیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں مین بتا دیتا ہوں۔ عربی میں کل کا مطلب ہے تمام اس پر الف لام لگا کر الکل کیا۔ اور ب حرف جر داخل کر کے بالکل کر دیا۔
زیادہ تحقیق کی ضرورت نہیں مین بتا دیتا ہوں۔ عربی میں کل کا مطلب ہے تمام اس پر الف لام لگا کر الکل کیا۔ اور ب حرف جر داخل کر کے بالکل کر دیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 15، 2008 #772 عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی بڑھاپا ایک بار آئے تو پھر جا کر نہیں دیتا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 15، 2008 #774 غالباً مجھے یہاں خاموش رہنا چاہیئے ورنہ سعود بھائی کو غصہ آجائیگا۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 15، 2008 #780 میرا شمار بچوں میں نہ کریں سعود بھائی ، ہاں اور نہ ہی بوڑھوں میں ۔