طلب غور بات ہے ۔صاحب ان سردیوں میں لاہوری کھانے کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے ۔
ہمارے گھرمیں بھی والد صاحب ٹی وی کے سخت خلاف ہیں ۔ ویسے زیادہ تو میںگھر پر نہیںہوتا لیکن خبروں کے لیے ٹی وی رکھا ہے۔ انٹینا پر تو صرف تین سرکاری چینل اور ایک نیم سرکاری چینل آتا ہےزین بھیا معاملہ یہ ہے کہ ہم دیہاتی لوگ ہیں۔ دہلی میں نو آباد ہیں۔ گھر میں ٹی وی جیسی چیزیں ممنوع ہیں اس لئے سبھی جلدی سونے اور جلدی جاگنے کے عادی ہیں۔ اور میں دیر سے سونے اور جلدی جاگنے کا۔ اس لئے کھانا بھی جلدی کھا لیا جاتا ہے۔ ویسے تو آفس سے آنے میں ہی مجھے خاصی دیر ہو جاتی ہے تو میں تو دیر سے ہی کھاتا ہوں۔ پر آج چھٹی تھی تو گھر پہ ہی تھا اس لئے سب کے ساتھ کھانا کھایا۔
قانون کے رکھوالوںکوق سے کس کو قانون پڑھاؤں میں ۔۔۔؟