ظاہر خان اگر مان گیا تو ٹھیک ورنہ ، ایسا نہیںہوسکتا
زین لائبریرین دسمبر 27، 2008 #183 غائب ہورہے ہیںآپ ۔ چلے ٹھیک ہے آپ جائیں اور میٹھے میٹھے سپنے دیکھیں۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 28، 2008 #189 لیجئے آج میں اپنے روز کے معمولات کے کاموں سے ہی فارغ نہیںہوئی ، جب تک میں انھیں مکمل نہیں کرتی ناشتہ نہیں کرتی ۔
لیجئے آج میں اپنے روز کے معمولات کے کاموں سے ہی فارغ نہیںہوئی ، جب تک میں انھیں مکمل نہیں کرتی ناشتہ نہیں کرتی ۔
ابن سعید خادم دسمبر 28، 2008 #190 محفل کو بھی معمولات میں شامل کر رکھا ہوگا تب تو ناشتہ جانے کب نصیب ہو۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 28، 2008 #200 ثمرین کا ذکر نہیں بہت دنوں سے کیا بات ہے ۔۔۔؟ ویسے آپ کے ٹسٹ کا کیا ہوا سعود بھائی ۔۔۔۔؟