جیسا کہ میں نے بتایا تھا کہ اب وہ ٹیسٹ 10 جنوری کے لئے ملتوی ہو گیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 28، 2008 #201 جیسا کہ میں نے بتایا تھا کہ اب وہ ٹیسٹ 10 جنوری کے لئے ملتوی ہو گیا۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 28، 2008 #208 رہنے دیں۔۔۔ پھر یہ نہ ہو کہ یار لوگ نظریہ ارتقاء پر بحث کرنے بیٹھ جائیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2008 #214 طریقہ کوئی بتا دیں انہیں جس سے ان کی یادداشت اچھی رہے، لیکن خرچے والا طریقہ نہ ہو۔