ثابت ارد کی دال تو نہیں سمجھ بیٹھیں آپ؟
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 27، 2008 #168 دل میرا مچلا جائے، قطرہ قطرہ۔۔۔ یہ ہے تو گیت کی ایک لائن لیکن اس کی منطق؟ دل قطرہ قطرہ کیسے مچلتا ہے؟
دل میرا مچلا جائے، قطرہ قطرہ۔۔۔ یہ ہے تو گیت کی ایک لائن لیکن اس کی منطق؟ دل قطرہ قطرہ کیسے مچلتا ہے؟
زین لائبریرین دسمبر 27، 2008 #175 ششششششششششششش ش ش! سستی کا نام ہی نہ لیں۔ میری زبردستی تو کہیں بھی نہیں چلتی ۔ یہاں کیسے چلے گی ۔