وہ کیوں بھلا ۔۔ بھتیجے کا بھی انتظار کر لیا کریں بھیا ۔۔۔
حسن علوی محفلین جنوری 7، 2009 #524 بھئی انتظار کرنا تو واقعی ایک بہت بڑا کام ھے وقت ھے کہ کٹتا ہی نہیں
حسن علوی محفلین جنوری 7، 2009 #529 ٹھہریئے کوئی بھی رائے دینے سے پہلے مجھ سے تو دریافت کر لیں آپ دونوں
وجی لائبریرین جنوری 7، 2009 #534 خیر سے کیا نہیں بتایا اور چاچو آپ نے کیا کہ دیا تھا کہ ہمارا انتظار نہیں ہوسکتا
وجی لائبریرین جنوری 7، 2009 #537 ڈھال نا بنے چاچو کی چاچو کو جواب دینے دیں اور یہ چاچا بھتیجے کا معملا ہے اوربڑے کو تایا کہا جائے