الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
زین سوچ رہا ہے کہ لوگ چھوٹے بننے کی کوشش کرتے ہیں‌ لیکن ہمارے سعود بھائی ہے کہ بوڑھے بننے کی کوشش میں‌ ہمہ وقت لگے رہتے ہیں‌۔
 

زین

لائبریرین
شایدددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددددد اس بات سے میں اتفاق نہ کرسکوں
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ زبردستی کی جائے، اور ویسے بھی آجکل کوئی کسی کی زبردستی کو مانتا ہی کون ہے؟
 

زین

لائبریرین
گویا آپ نے یہ کام بھی اپنے ذمے لے لیا ہے ۔


کہاں‌ہے آج سب غائب ہیں ۔ عندلیب بہن، سارہ بہن، سعود بھائی
 

زین

لائبریرین
وہ بھی مصروف ہوتی ہے اکثر ۔

میری تو آج چھٹی تھی لیکن گھر پر ٹائم پاس نہیں ہورہا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top