الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اب ٹائپو کہیئے یا صیغہ ۔ آپ کی مرضی

ویسے آپ دونوں کی دن بھر کی کیا مصروفیات رہیں؟
چھٹی نہیں تھی کیا آج ؟
 

زین

لائبریرین
تو آج بھی کام کرنا پڑا۔

خیر آپ کو تو پھر دیوالی وغیرہ کی اضافی چھٹی مل جاتی ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
پر میری چھٹی تھی ۔۔ جو کہ روز مرہ کے کاموں میں اور نیٹ کے ساتھ گذر گئی ۔۔

تم سناؤ زین یہ چھٹی تو آفس والوں نے بند نہیں کی نہ ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
ٹھیک بس ایسا ہی گزر گیا میرا آج کا دن ۔ ویسے کہیں جانے کا دل ہی نہیں‌کررہا تھا اسیلے دوست کے آفس چلا گیا ۔ ان کی چھٹی نہیں تھی الیکٹرانک میڈیا سے تعلق ہے اس کا ۔ اسلیے

نہیں‌یہ چھٹی تو آفس والوں نے دیدی لیکن ایک دن کی چھٹی کا کوئی مزہ نہیں‌ہوتا۔ بندہ کہیں جابھی نہیں سکتا۔
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہی کہا۔

ویسے بھی اگلے دن کام دوگنا ہوجاتا ہے ۔

کسے یاد کیا جا رہا ہے ۔۔۔ مجھے ؟؟؟ ہم لوگ برنگ ِ نور سحر ،، اے شب ِ گلستان آتے ہیں
ارشد خان صاحب !
محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو کرائیں۔

اور یہاں حروف تہجی کی ترتیب سے گفتگو ہوتی ہے ۔

میں‌نے ٹ سے جملہ لکھا ہے اب آپ ج سے لکھیں ۔ شکریہ
 

زین

لائبریرین
جی یہ تو ہوتا رہتا ہے نئے ممبرز کو پتہ جو نہیں‌ہوتا۔ آہستہ آہستہ پتہ چل جاتا ہے ان کو بھی ۔
 

زین

لائبریرین
حجاب نام کی بھی کوئی ممبر ہوا کرتی تھی ۔ آجکل بالکل نظر نہیں‌آرہی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top