سزا کبھی ملی تو نہیں میں تو کئی کئی دن غائب ہو جاتی ہوں ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 8، 2009 #585 صحیح بات تو یہ ہے کہ ابھی سزا مقرر نہیں ہوئی ہے لیکن نام سبھی کے لکھے جا رہے ہیں جیسے ہی فیصلہ ہوتا ہے سب کو برابر سزا ملے گی۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ ابھی سزا مقرر نہیں ہوئی ہے لیکن نام سبھی کے لکھے جا رہے ہیں جیسے ہی فیصلہ ہوتا ہے سب کو برابر سزا ملے گی۔
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #586 شاید یہی وجہ ہے کہ تمہارا نام "فرلو فہرست" میں درج ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور میں بھی جاننا چاہوں گا کہ فرلو فہرست کیا چیز ہے ؟
شاید یہی وجہ ہے کہ تمہارا نام "فرلو فہرست" میں درج ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور میں بھی جاننا چاہوں گا کہ فرلو فہرست کیا چیز ہے ؟
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #587 ضروری ہے کہ سب کو برابر برابر سزا دی جائے، کمی بیشی بھی تو ہو سکتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #588 طریقہ فرلو فہرست بنانے کا یہ ہے کہ جو اراکین فرلو لگاتے ہیں، مطلب محفل سے گاہے بگاہے غائب رہتے ہیں، ان کے نام ایک فہرست میں درج کرتے رہتے ہیں۔
طریقہ فرلو فہرست بنانے کا یہ ہے کہ جو اراکین فرلو لگاتے ہیں، مطلب محفل سے گاہے بگاہے غائب رہتے ہیں، ان کے نام ایک فہرست میں درج کرتے رہتے ہیں۔
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #589 ظلم ہے میرا نام فرلو فہرست میں شامل کرنا۔ میں بھلا کب غائب رہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #590 عین ممکن ہے آپ کا نام کسی نے غلطی سے فہرست میں درج کر دیا ہو۔ پولیس سے تحقیقات کروانی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #592 غضب کرتے ہیں آپ، ان کی چاروں بےبیوں کو معلوم ہو گیا تو انکل کے سر پر ایک بال نہیں بچے گا۔
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #595 قابل اعتراض بات ہے آپ کا نام بھی اس فہرست میںشامل کرنا۔ پولیس والے تو سارے اپنے دوست ہیں شمشاد بھائی اب آپ کیخیر نہیں
قابل اعتراض بات ہے آپ کا نام بھی اس فہرست میںشامل کرنا۔ پولیس والے تو سارے اپنے دوست ہیں شمشاد بھائی اب آپ کیخیر نہیں
زین لائبریرین جنوری 8، 2009 #597 گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس والے ہمارے دوست نہیں ؟ پولیس کے سارے آفیسر اپنے دوست ہیں ۔البتہ پولیس والے "قنون" کے دوست نہیںہوسکتے
گویا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس والے ہمارے دوست نہیں ؟ پولیس کے سارے آفیسر اپنے دوست ہیں ۔البتہ پولیس والے "قنون" کے دوست نہیںہوسکتے
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2009 #599 معلوم بھی ہے کہ کسی کے دوست نہیں ہوتے پولیس والے۔ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔