یہ آج سعود بھائی سے معانقہ ہو گیا ۔
حسن علوی محفلین جنوری 4، 2009 #122 اب میری باری ھے جناب، ویسے یہ دھاگہ بہت تیزی سے احتتام پذیر ہوتا ھے حیران کن حد تک
ع عندلیب محفلین جنوری 4، 2009 #123 بات تو سولہ آنے صحیح کہی آپ نے حسن بھائی ۔ السلام علیکم !کیسے مزاج ہیں۔۔۔؟
حسن علوی محفلین جنوری 4، 2009 #124 (وعلیکم السلام) پُر سکون ہوں عندلیب بہن، آپ کہیئے کیا احوال ہیں اور بےبی کیسے ہیں؟
ع عندلیب محفلین جنوری 4، 2009 #125 توپڑھائی کو خیرباد کہہ دیا ہے آپ نے ۔۔۔۔؟ بےبیاںالحمداللہ ٹھیک ہیں ۔
حسن علوی محفلین جنوری 4، 2009 #129 عندلیب نے کہا: توپڑھائی کو خیرباد کہہ دیا ہے آپ نے ۔۔۔۔؟ بےبیاںالحمداللہ ٹھیک ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ابھی تک تو کچھ سوچا نہیں مگر حالات بہتر رھے تو پڑھائی بھی کرتا رہوں گا ضرور۔۔۔۔
عندلیب نے کہا: توپڑھائی کو خیرباد کہہ دیا ہے آپ نے ۔۔۔۔؟ بےبیاںالحمداللہ ٹھیک ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ابھی تک تو کچھ سوچا نہیں مگر حالات بہتر رھے تو پڑھائی بھی کرتا رہوں گا ضرور۔۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 4، 2009 #136 ذرا بھی مت ڈریے اپیا۔ ایسی کوئی بات ہوئی تو آپ میرے پیچھے چھپ جائیے گا۔