الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابھی تازہ ٹیمپلیٹ اپلوڈ نہیں کیا ہے چاچو۔ ان شاء اللہ آج رات کروں گا۔ کل تک دستیاب کرانے کی کوشش کروں گا۔ اور ہاں چند تصویریں تلاش سکیں تو بہتر ہوگا۔ کیوں کہ مجھے اس پار کے موضوع کا علم نہیں۔
 

زین

لائبریرین
تو راولپنڈی تو ہے ہی پوٹھار میں۔

اچھا آج کی حاضری لگا لی ۔ پھر بات ہوگی ،اب تو میں چلا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top