خیر حلوہ تو لانے سے رہے۔
مغزل محفلین جنوری 31، 2009 #592 جیہ نے کہا: جناب کونسے ذپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضعف حافظہ اور ابھی سے ، ارے گڑیا رانی میرا آخری ذپ دیکھنا جاکر ۔
جیہ نے کہا: جناب کونسے ذپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضعف حافظہ اور ابھی سے ، ارے گڑیا رانی میرا آخری ذپ دیکھنا جاکر ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 31، 2009 #593 طریقہ پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا حافظے کو ضعف سے بچانے کے لیے کہ بادام کھائیں۔ اور اپنے پیسوں کے کھائیں۔
طریقہ پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا حافظے کو ضعف سے بچانے کے لیے کہ بادام کھائیں۔ اور اپنے پیسوں کے کھائیں۔
مغزل محفلین جنوری 31، 2009 #594 ظلم ہے یہ تو کہ ’’ نیم حکیم خطرہِ جان ‘‘ ۔۔ ’’ نیم ملا خطرہِ ایمان ‘ والی با ت ہے۔