یہی تو مسئلہ ہے سعود بھائی وہ بازار کی چُوری نہیں کھاتا۔
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2009 #764 بڑا ہی ضدی طوطا ہے سعود بھائی۔ میں تو بازار کا کھانا لا کر کھا لیتا ہوں، لیکن اس کے لیے خاص طور پر گھر پر ہی بنانا پڑتا ہے۔
بڑا ہی ضدی طوطا ہے سعود بھائی۔ میں تو بازار کا کھانا لا کر کھا لیتا ہوں، لیکن اس کے لیے خاص طور پر گھر پر ہی بنانا پڑتا ہے۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #768 ثمرین کے پاس تو ہے طوطا ۔۔ میرا طوطا پالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ویسے بھی میرے پاس بہت کام ہوتا ہے ۔
ع عندلیب محفلین فروری 1، 2009 #772 خیر میرا تو ارادہ بوڑھے طوطوں کو ہی سہارا دینا ہے جوانوں کا کیا ہے ۔۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2009 #777 رات میں ڈرتا ہوں اس وقت تو آفس مین کھڑکی سے دھوپ جھانک رہی ہے اب کیا ڈروں گا۔
ع عندلیب محفلین فروری 2، 2009 #778 زحمت تو ہوگی پر رات میں کھڑکی بند کر کے سویا کریں ڈر نہیں ہوگا ۔ ویسے دھوپ قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔۔
زحمت تو ہوگی پر رات میں کھڑکی بند کر کے سویا کریں ڈر نہیں ہوگا ۔ ویسے دھوپ قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم فروری 2، 2009 #779 سعود کو نئے گھر پہ دھوپ اچھی ملا کرے گی اور یہان آفس مین تو خیر ہوتی ہی ہے۔