ذرا سا لیٹ ہو گیا ہوں میں
جیہ لائبریرین فروری 3، 2009 #924 زبان کا فرق جو ہے ورنہ ہمارے پشتو میں بہت سے الفاظ ڑ سے شروع ہوتے ہیں۔۔۔ میں مانوں اگر ژ سے آپ کوئی لفظ پیش کریں
زبان کا فرق جو ہے ورنہ ہمارے پشتو میں بہت سے الفاظ ڑ سے شروع ہوتے ہیں۔۔۔ میں مانوں اگر ژ سے آپ کوئی لفظ پیش کریں
فخرنوید محفلین فروری 3، 2009 #925 ژالہ باری کا موسم نہیں ہے ورنہ میرا دل تو کر رہا ژالہ باری کا موسم دیکھنے کو
جیہ لائبریرین فروری 3، 2009 #926 سہولت ہے لفظ ژالہ باری میں میں منتظر تھی کہ آپ ژرف نگاہی کا ثبوت پیش کرتے
مغزل محفلین فروری 3، 2009 #927 سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘ مجھے کسی نے یاد کیا تھا کہ نہیں ؟؟
جیہ لائبریرین فروری 3، 2009 #929 م۔م۔مغل نے کہا: سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘ مجھے کسی نے یاد کیا تھا کہ نہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب یاد تو ان کو کرتے ہیں جبہیں بھول جائیں
م۔م۔مغل نے کہا: سب دوستوں کو ’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘ مجھے کسی نے یاد کیا تھا کہ نہیں ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب یاد تو ان کو کرتے ہیں جبہیں بھول جائیں