ہاہا ہا ۔۔ ہاہاہا ہہ ااا ہاا ہاہا
سارہ خان محفلین مئی 2، 2009 #184 بے کار میں سمجھی میں کہ کوئی مزاحیہ مطلب ہے جو مغل بھائی اتنا ہنسے ۔۔۔
مغزل محفلین مئی 2، 2009 #185 سارہ خان نے کہا: بے کار میں سمجھی میں کہ کوئی مزاحیہ مطلب ہے جو مغل بھائی اتنا ہنسے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیاری بہنا ، جیہ غلط کہہ رہی ہے ، خستہ پاپوں کو کہتے ہیں جو چائے میں ڈبو کر کھاتے ہیں ، ۔میں اسی لیے ہنسا تھا کہ جیہ برانڈ پاپے خستہ اور کرارے۔۔۔۔
سارہ خان نے کہا: بے کار میں سمجھی میں کہ کوئی مزاحیہ مطلب ہے جو مغل بھائی اتنا ہنسے ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیاری بہنا ، جیہ غلط کہہ رہی ہے ، خستہ پاپوں کو کہتے ہیں جو چائے میں ڈبو کر کھاتے ہیں ، ۔میں اسی لیے ہنسا تھا کہ جیہ برانڈ پاپے خستہ اور کرارے۔۔۔۔
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #186 تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میں غلط کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرگز نہیں ، وہ خستہ اور کرارہ اور ہے میرا والا تو بقول غالب غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے ایک خجستہ بھی ہوتا ہے، اس کے معنی خستہ سے الگ ہیں
تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میں غلط کہہ رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرگز نہیں ، وہ خستہ اور کرارہ اور ہے میرا والا تو بقول غالب غالب خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے ایک خجستہ بھی ہوتا ہے، اس کے معنی خستہ سے الگ ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2009 #187 ٹھیک ہے ٹھیک ہے، دونوں کا مطلب ٹھیک ہے۔ اگر فرق ہے تو بس اتنا کہ ایک اٹک کے اس پار ہے اور ایک اٹک کے اُس پار۔
ٹھیک ہے ٹھیک ہے، دونوں کا مطلب ٹھیک ہے۔ اگر فرق ہے تو بس اتنا کہ ایک اٹک کے اس پار ہے اور ایک اٹک کے اُس پار۔
شمشاد لائبریرین مئی 2، 2009 #195 رہنے ہی کیوں دیتے ہیں اور کو باہر۔ فوراً ہی کھا کر ختم کیوں نہیں کر دیتے؟
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #197 ذرا مجھ سے اٹک کے پل پر ملاقات کرنا شمشاد بھائی کہ اٹک کے نہ اس پار اور نہ اُس پر کیا کیا ہوتا ہے۔۔۔۔
ذرا مجھ سے اٹک کے پل پر ملاقات کرنا شمشاد بھائی کہ اٹک کے نہ اس پار اور نہ اُس پر کیا کیا ہوتا ہے۔۔۔۔