ضرور کہیں کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #207 فکر کی بات یہ ہے کہ کہیں بچے غبارے پھوڑ پھوڑ کر انھیں تنگ نہ کر رہے ہوں۔
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #215 واہ اس نور چشمی پر یاد آیا۔ ابھی چند روز قبل شادی کا کارڈ چھپوانے کے لئے گیا تو ان کے پاس موجود ٹیمپلیٹ میں اکثر جگہوں پر یوں پایا نور چشم فلاں ابن فلاں نور چشمی فلاں بنت فلاں چشم اور چشمی کے اس استعمال پر بے اختیار ہنسی آئی۔
واہ اس نور چشمی پر یاد آیا۔ ابھی چند روز قبل شادی کا کارڈ چھپوانے کے لئے گیا تو ان کے پاس موجود ٹیمپلیٹ میں اکثر جگہوں پر یوں پایا نور چشم فلاں ابن فلاں نور چشمی فلاں بنت فلاں چشم اور چشمی کے اس استعمال پر بے اختیار ہنسی آئی۔
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #216 ہائے اللہ ایک تو سعود بھائی کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقول غالب اسد اللہ خاں قیامت ہے یعنی ان کے نزدیک اس معاملے ی حرف تانیث ہے نہ کہ ضمیر
ہائے اللہ ایک تو سعود بھائی کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بقول غالب اسد اللہ خاں قیامت ہے یعنی ان کے نزدیک اس معاملے ی حرف تانیث ہے نہ کہ ضمیر