تماشہ نہ بنائیے بٹیا۔ پرائی کی شادی عبد اللہ سے ہی ہونی ہے۔ نہیں نہیں وہ چھوٹو عبد اللہ نہیں۔ :)
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #221 تماشہ نہ بنائیے بٹیا۔ پرائی کی شادی عبد اللہ سے ہی ہونی ہے۔ نہیں نہیں وہ چھوٹو عبد اللہ نہیں۔
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #222 ثنے مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ مناسب جواب کیا ہو؟ صرف اتنا ہی کافی ہو یہ عبد اللہ ہو یا وہ عبد اللہ۔۔۔ اللہ نصیب اچھے کرے
ثنے مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ مناسب جواب کیا ہو؟ صرف اتنا ہی کافی ہو یہ عبد اللہ ہو یا وہ عبد اللہ۔۔۔ اللہ نصیب اچھے کرے
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #223 ٹھیک سے سوچتیں تو پتا چلتا کہ باری ٹ کی تھی بلا وجہ ث میں الجھ گئیں۔ خیر یہ بتائیں کہ آج شام میں بٹیا رانی بنانے کیا جا رہی ہیں؟
ٹھیک سے سوچتیں تو پتا چلتا کہ باری ٹ کی تھی بلا وجہ ث میں الجھ گئیں۔ خیر یہ بتائیں کہ آج شام میں بٹیا رانی بنانے کیا جا رہی ہیں؟
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #224 ثریا کے خیال میں گم تھی بنانا کیا ہے بنا چکی ہوں۔۔۔۔۔ یعنی خیمہ بھرے کریلے
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #225 جبھی تو کہوںکہ اس وقت بٹیا کیسے رونق افروز ہیں۔ ویسے خیمے میں کریلا بھرا ہو تو سمجھ میں آتا ہے یہ کریلے میں خیمہ کیسے بھر دیا؟
جبھی تو کہوںکہ اس وقت بٹیا کیسے رونق افروز ہیں۔ ویسے خیمے میں کریلا بھرا ہو تو سمجھ میں آتا ہے یہ کریلے میں خیمہ کیسے بھر دیا؟
جیہ لائبریرین مئی 2، 2009 #226 چل گیا ہے میرا دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیمہ کو ہم پشتو میں خیمہ کہتے ہیں نا تو جلدی میں خیال نہیں رہا یعنی قیمہ بھرے کریلے
چل گیا ہے میرا دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیمہ کو ہم پشتو میں خیمہ کہتے ہیں نا تو جلدی میں خیال نہیں رہا یعنی قیمہ بھرے کریلے
ابن سعید خادم مئی 2، 2009 #227 حالانکہ میں یہ سمجھا تھا کہ آپ سے ٹائپو ہوئی ہے۔ پر یہاں تو پشتو کا ایک اور لفظ ہاتھ لگا۔
الف عین لائبریرین مئی 2، 2009 #232 روٹی کون سی ہے۔۔ رومالی یا خمیری۔۔ اور یہ پشتو لوگوں میں بھی حیدر آباد کا اثر ہے کیا کہ قیمہ کو خیمہ کہتے ہیں۔۔
روٹی کون سی ہے۔۔ رومالی یا خمیری۔۔ اور یہ پشتو لوگوں میں بھی حیدر آباد کا اثر ہے کیا کہ قیمہ کو خیمہ کہتے ہیں۔۔
فہیم لائبریرین مئی 2، 2009 #238 طیش کھانے کی تیاری کررہے تھے کیا آپ، جو اپیا کے آنے کی وجہ سے رہنے دیا گیا۔