اے لوگوں۔ یہاں کون سی جنگ ہونے والی ہے۔
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #346 ٹماٹر کیچپ کے ساتھ زیادہ مزے کے لگتے ہیں بھنے ہوئے تیتر۔ اگر تو ٹھیک سے بھنے ہوں اور ہیک باقی نہ رہے۔
ٹماٹر کیچپ کے ساتھ زیادہ مزے کے لگتے ہیں بھنے ہوئے تیتر۔ اگر تو ٹھیک سے بھنے ہوں اور ہیک باقی نہ رہے۔
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #347 م۔م۔مغل نے کہا: تو کیا سچ سچ بتادوں ، آپ کو بتانے کے لیے تو مرغی کا ویسے چمگادڑ کا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمبھبریا۔ نہ تالک ستا نہ تالک سما
م۔م۔مغل نے کہا: تو کیا سچ سچ بتادوں ، آپ کو بتانے کے لیے تو مرغی کا ویسے چمگادڑ کا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثمبھبریا۔ نہ تالک ستا نہ تالک سما
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #353 ابن سعید نے کہا: حلول کر گئی ہو گی کوئی بد روح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفناک قسم کی باتیں نہ کریں۔
ابن سعید نے کہا: حلول کر گئی ہو گی کوئی بد روح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوفناک قسم کی باتیں نہ کریں۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2009 #355 دل خراب نہ کریں تو بتاؤں کہ چمگادڑ ہانگ کانگ میں بہت کھائی جاتی ہے۔ اور پکانے والے اتنے ماہر کہ اس کے کانوں سے کھال اتار لیتے ہیں۔
دل خراب نہ کریں تو بتاؤں کہ چمگادڑ ہانگ کانگ میں بہت کھائی جاتی ہے۔ اور پکانے والے اتنے ماہر کہ اس کے کانوں سے کھال اتار لیتے ہیں۔