گر ایسی بات تھی تو میرے آنے سے پہلے ہی بھاگ لیتے ۔۔۔۔اب تولڑائی کے لئے رکنا ہی پڑئیگا ۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین مئی 3، 2009 #381 گر ایسی بات تھی تو میرے آنے سے پہلے ہی بھاگ لیتے ۔۔۔۔اب تولڑائی کے لئے رکنا ہی پڑئیگا ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2009 #388 یہ خالی خولی بریانی تو حلق میں اٹک جائے گی، ساتھ میں پیپسی وغیرہ کا بھی بندوبست کریں۔
مغزل محفلین مئی 3، 2009 #389 الحمد للہ ، بس بھئی لے جاؤ ہما را پیٹ بھر گیا ، ہاں ذرا خلال دینا ، دانتوں میں گوشت کے ریشے رہ گئے ہیں
الحمد للہ ، بس بھئی لے جاؤ ہما را پیٹ بھر گیا ، ہاں ذرا خلال دینا ، دانتوں میں گوشت کے ریشے رہ گئے ہیں
مغزل محفلین مئی 3، 2009 #391 پوری دکان اٹھا کرلے آئے کیا ، ارے بھئی صرف ایک ہی کافی ہے ، چائے بعد میں پیاں گے
مغزل محفلین مئی 3، 2009 #393 ثمرین کی قسم خلال کی ضرورت انہیں ہوتی ہے جن کے دانت ہوں ، آپ تو بے بیوں کے ساتھ بے بی ہو سو دانت نہ ہونگے ۔ عندلیبِ ہند السلام علیکم کیسی ہیں ، کہاں غائب ہوتی ہیں۔؟
ثمرین کی قسم خلال کی ضرورت انہیں ہوتی ہے جن کے دانت ہوں ، آپ تو بے بیوں کے ساتھ بے بی ہو سو دانت نہ ہونگے ۔ عندلیبِ ہند السلام علیکم کیسی ہیں ، کہاں غائب ہوتی ہیں۔؟
ع عندلیب محفلین مئی 3، 2009 #394 جی بالکل درست فرمایا میرے دانت ہی نہیہیںاسی لئے مجھے ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ وعلیکم السلام میںٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔۔؟
جی بالکل درست فرمایا میرے دانت ہی نہیہیںاسی لئے مجھے ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ وعلیکم السلام میںٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں ۔۔۔۔۔؟
مغزل محفلین مئی 3، 2009 #395 چچا جان نے بتا یا تھا کہ آپکا ایک بے بی بڑا شرارتی ہے کیا یہ سچ ہے ۔ میں ٹھیک ہو ں ، مالک کاکرم ہے ،۔ ویسے بھی آپ کی بھابھی میکے میں سو سکون سے دن گزر رہے ہیں۔
چچا جان نے بتا یا تھا کہ آپکا ایک بے بی بڑا شرارتی ہے کیا یہ سچ ہے ۔ میں ٹھیک ہو ں ، مالک کاکرم ہے ،۔ ویسے بھی آپ کی بھابھی میکے میں سو سکون سے دن گزر رہے ہیں۔
ع عندلیب محفلین مئی 3، 2009 #396 حضرت اس عمر میں تو سب ہی شرارتی ہوتے ہیں ۔۔۔۔ آپ میکے نہیں گئے بھابھی کے ساتھ ۔۔۔۔۔؟
جیہ لائبریرین مئی 3، 2009 #397 حق تو یہ ہے کہ میں مداخلت نہ کروں بہن بھائے کے بیچ مگر کیا کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون جو ٹھہری
مغزل محفلین مئی 3، 2009 #399 عندلیب نے کہا: آپ میکے نہیں گئے بھابھی کے ساتھ ۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی پڑے گی آپ کو بھی ۔ ارے بھئی مردو ں کا میکہ کب سے ہونے لگا۔۔۔ہہاہاہ
عندلیب نے کہا: آپ میکے نہیں گئے بھابھی کے ساتھ ۔۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی پڑے گی آپ کو بھی ۔ ارے بھئی مردو ں کا میکہ کب سے ہونے لگا۔۔۔ہہاہاہ