سب یہی کہے جا رہے ہیں کہ مٹھائی مجھے بھیج دو۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2009 #441 سب یہی کہے جا رہے ہیں کہ مٹھائی مجھے بھیج دو۔ و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
الف عین لائبریرین مئی 4، 2009 #442 شبیر صاحب کے رشے میں شادی اور یہاں مٹھائی کی امید.. اسی کو کہتے ہیں، خالہ جی کے گھر میں فاتحہ
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2009 #443 صحیح محاورہ میرے خیال میں یہ ہے کہ " حلوائی کی دکان پر نانا جی کا فاتحہ "
فہیم لائبریرین مئی 4، 2009 #444 ضرور یہاں زیادہ وقت دیتا۔ لیکن فی الوقت مصروفیت کی وجہ سے ایک چکر پر گزارا کرنا پڑرہا ہے۔
فہیم لائبریرین مئی 4، 2009 #446 ظاہر ہے جب کام زیادہ ہوں۔ تو ایسے ہی چکر دیے جاتے ہیں اب وہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ ان چکروں میں نہیں آپاتے اوئے ہوئے۔ میں پھر آگیا یہاں۔ ارے میں تو بس بھاگا۔ بہت کام ہیں۔ ٹاٹا۔
ظاہر ہے جب کام زیادہ ہوں۔ تو ایسے ہی چکر دیے جاتے ہیں اب وہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ ان چکروں میں نہیں آپاتے اوئے ہوئے۔ میں پھر آگیا یہاں۔ ارے میں تو بس بھاگا۔ بہت کام ہیں۔ ٹاٹا۔
مغزل محفلین مئی 4، 2009 #450 قصور گئی ہوئی ہیں وہ ، پچھلے کئ دنوں سے ، کیوں جناب نے لڑائی کرنی تھی کیا ؟
مغزل محفلین مئی 4، 2009 #452 گردوارہ نانک دیکھا ہے آپ نے ریڈیو پاکستان کے پاس ، بس اس سے تھوڑا سا دور ہے
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2009 #454 ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ کا شہر ہے قصور۔ ایک گانا بھی ہے " میرا سوہنا شہر قصور نی " سارہ قصور لاہور سے قریب ہے۔ بھارت کی سرحد سے بالکل قریب ہے۔
ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ کا شہر ہے قصور۔ ایک گانا بھی ہے " میرا سوہنا شہر قصور نی " سارہ قصور لاہور سے قریب ہے۔ بھارت کی سرحد سے بالکل قریب ہے۔
سارہ خان محفلین مئی 4، 2009 #455 نام تو قصور کا سن رکھا ہے اور ملکہ ترنم کا شہر ہے یہ بھی پتا تھا ۔۔ باقی لوکییشن نہیں پتا تھی ۔۔شکریہ شمشاد بھائی ۔۔
نام تو قصور کا سن رکھا ہے اور ملکہ ترنم کا شہر ہے یہ بھی پتا تھا ۔۔ باقی لوکییشن نہیں پتا تھی ۔۔شکریہ شمشاد بھائی ۔۔
مغزل محفلین مئی 4، 2009 #456 واہ واہ کیا خوب کہا ہے ، ارے بابا جی قصور بلھے شاہ کا 300 سال سے ہے میڈم کا تو 63 سال سے ہوا ۔
وجی لائبریرین مئی 4، 2009 #457 ہنسی آرہی ہے مغل بھائی میڈم کا قصور صرف 63 سال کا اتنی کم عمر نہیں تھی میڈم کی
شمشاد لائبریرین مئی 4، 2009 #458 یہ راز میں آپ کو بتاتا ہوں کہ مغل صاحب کی میڈیم سے شناسائی پچھلے 63 سال سے ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 4، 2009 #460 بات قسور کی ہو رہی ہے تو ہم کو تو صرف وہاں کی میتھی کا پتہ ہے۔ بڑی خوشبو دار ہوےی ہے، نہ جانے ہندوستان میں ملنے والی کسوری یا قسوری میتھی کہاں ’بنتی‘ ہے؟
بات قسور کی ہو رہی ہے تو ہم کو تو صرف وہاں کی میتھی کا پتہ ہے۔ بڑی خوشبو دار ہوےی ہے، نہ جانے ہندوستان میں ملنے والی کسوری یا قسوری میتھی کہاں ’بنتی‘ ہے؟