ہاں کھانا کیا چار پانچ گھنٹے کھایا جاتا ہے ۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 3، 2009 #422 ہم اس وقت 50 کلو میٹر بائک چلا کر آئے ہیں۔ اور بھی بہت کچھ جو ذکر کے احاطے سے خارج ہے۔
ع عندلیب محفلین مئی 3، 2009 #428 پہلے یہ بتائیں کہ شبیر احمد صاحب کی اولاد کی بات تو نہیں کر رہے ہیں آپ ۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 3، 2009 #429 تو آپ کو یاد ہے! خوب! جی ڈاکٹر شبیر صاحب کی صاحبزادی کی شادی میرے ایک اور ماموں زاد بھائی سے ہو رہی ہے۔ اور میرے وہ ماموں ان دنوں سعودی سے دہلی آئے ہیں۔ خریداری وغیرہ کر کے پرسوں گاؤں جائیں گے۔ بس انھیں کے ساتھ دوڑنا پڑ رہا ہے۔
تو آپ کو یاد ہے! خوب! جی ڈاکٹر شبیر صاحب کی صاحبزادی کی شادی میرے ایک اور ماموں زاد بھائی سے ہو رہی ہے۔ اور میرے وہ ماموں ان دنوں سعودی سے دہلی آئے ہیں۔ خریداری وغیرہ کر کے پرسوں گاؤں جائیں گے۔ بس انھیں کے ساتھ دوڑنا پڑ رہا ہے۔
ع عندلیب محفلین مئی 3، 2009 #430 ٹھیک ہے لیکن یہ کیا سعود بھائی آپ کے ہاں صرف رشتہ داروں میں ہی رشتے طئے کئے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
ابن سعید خادم مئی 3، 2009 #431 ثبات کروں یا منہا! خیر پہلی کوشش یہی ہوتی ہے اپیا۔ ورنہ اللہ کی زمین بہت بڑی ہے۔ بہتیری شادیاں باہر ہوئی ہیں۔ وہ تو معدودے چند کے شمار میں ہم چاروں آ گئے۔
ثبات کروں یا منہا! خیر پہلی کوشش یہی ہوتی ہے اپیا۔ ورنہ اللہ کی زمین بہت بڑی ہے۔ بہتیری شادیاں باہر ہوئی ہیں۔ وہ تو معدودے چند کے شمار میں ہم چاروں آ گئے۔
فہیم لائبریرین مئی 3، 2009 #435 ابن سعید نے کہا: حیرت ہے کہ فہیم بھائی بھی امید سے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے اس میں حیرت کی کیا بات آگئی۔ مٹھائی کی امید نہیں کرنی چاہیے کیا مجھے۔
ابن سعید نے کہا: حیرت ہے کہ فہیم بھائی بھی امید سے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے اس میں حیرت کی کیا بات آگئی۔ مٹھائی کی امید نہیں کرنی چاہیے کیا مجھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2009 #439 رہنے ہی دیں، کیوں اپنے ننھے سے ذہن کو اتنا تھکا دینے والا کام سونپتے ہیں۔
مغزل محفلین مئی 4، 2009 #440 زائد مٹھائی ہمیں پہنچا دی جائے ، ہم منتظر رہیں گے ، السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکاۃ