ذرا بھی خاموشی نہیں ہے یہاں پر۔
سارہ خان محفلین مئی 3، 2009 #406 صحیح کہہ رہے ہو زین ۔۔ تم نظر ہی نہیں آتے ۔۔ میں تو آتی ہوں روز محفل پر ۔۔
زین لائبریرین مئی 3، 2009 #408 طوبہ ہے (بقول م۔م مغل بھائی ) مجھے سیاست پسند نہیںلیکن سیاستدانوں سے چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ سارہ بہنا ، میں تو روزانہ آتا ہوں آپ خود غائب ہیں۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟ عندلیب بہن بھی بہت دنوںسے نظر نہیں آرہی ہیں
طوبہ ہے (بقول م۔م مغل بھائی ) مجھے سیاست پسند نہیںلیکن سیاستدانوں سے چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ سارہ بہنا ، میں تو روزانہ آتا ہوں آپ خود غائب ہیں۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟ عندلیب بہن بھی بہت دنوںسے نظر نہیں آرہی ہیں
سارہ خان محفلین مئی 3، 2009 #409 ظاھر ہے ٹائیم مختلف ہوگا آنے کا پھر ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔تم سناؤ کیسا چل رہا ہے سب ۔۔ عندلیب سسٹر بھی اج آئیں تھیں ۔۔۔
ظاھر ہے ٹائیم مختلف ہوگا آنے کا پھر ۔۔۔ میں ٹھیک ہوں ۔۔تم سناؤ کیسا چل رہا ہے سب ۔۔ عندلیب سسٹر بھی اج آئیں تھیں ۔۔۔
زین لائبریرین مئی 3، 2009 #410 عندلیب بہنا کو میں نے نہیںدیکھا حالانکہ چشمہ بھی لگارکھا ہے جی اوقات میں فرق ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے الحمداللہ
عندلیب بہنا کو میں نے نہیںدیکھا حالانکہ چشمہ بھی لگارکھا ہے جی اوقات میں فرق ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے الحمداللہ
الف عین لائبریرین مئی 3، 2009 #412 فکر کی بات ہے یہ تو۔۔۔ چار آنکھیں اور دکھائی نہ دے۔۔۔۔ ویسے الف عین کی ہزار آنکھیں بھی کبھی کبھی بیکار ثابت ہوتی ہیں۔
فکر کی بات ہے یہ تو۔۔۔ چار آنکھیں اور دکھائی نہ دے۔۔۔۔ ویسے الف عین کی ہزار آنکھیں بھی کبھی کبھی بیکار ثابت ہوتی ہیں۔