کنیز نہیں اپنے گھر کے تو ہم بھی شہنشاہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ کھانا خود کو ہی بنانا پڑتا ہے ۔۔ جو کہ یہاں آنے سے پہلے بنا چکی ہوں ۔۔۔ اب پھر بناؤں ؟
میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ ۔ بھئی کراچی میں رہتی ہو ، کبھی توفیق ہوئی ہے کہ اچھا سا کھانا بنوا کر بھائی کو ، کوریئر ہی کردو ۔۔ بس مفت میںباتیں کروالو تم سے ۔ کسی کام کی نہیں ہو۔۔ توبہ توبہ