طعام کے انتظامات مکمل کرنے میں لگے ہیں کیا سعود بھائی۔
اور سعود بھائی کا نمبر دوسرا ہے۔
اور ہمارا نمبر بھائیوں میں تیسرا ہے۔
سب سے بڑے بھائی صاحب پہلے ہی اس بندھن میں بندھ چکے ہیں۔
بس ایک بڑے بھیا رہتے ہیں۔
اس کے بعد ہماری ہی باری ہے۔
کیا معلوم کہ شمشاد بھائی کی بات پوری ہوجائے 2010 والی