قبلہ، کیا کریں کود کر ہی آنا پڑتا ہے ۔
زین لائبریرین مئی 9، 2009 #749 نہیں ، ایسا نہیںہوسکتا اپنے سعود بھیا محفل کو نہیںچھوڑ سکتے ، ورنہ ہم (میںنہیں ) ان کے کان کھینچیں گے۔ کدھرہوتےہیں زین بھائی نظر ہی نہیںآتے۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ میںنے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے آپ کیسی ہیں ؟ اور انڈیا کب تک لوٹنے کا ارادہ ہے ۔ سعود بھیا کی شادی میں شرکت نہیں کرینگی آپ؟
نہیں ، ایسا نہیںہوسکتا اپنے سعود بھیا محفل کو نہیںچھوڑ سکتے ، ورنہ ہم (میںنہیں ) ان کے کان کھینچیں گے۔ کدھرہوتےہیں زین بھائی نظر ہی نہیںآتے۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیا ہے کہ میںنے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے آپ کیسی ہیں ؟ اور انڈیا کب تک لوٹنے کا ارادہ ہے ۔ سعود بھیا کی شادی میں شرکت نہیں کرینگی آپ؟
ابن سعید خادم مئی 9، 2009 #751 ویسے ہم تو گاؤں بہت مختصر پلان بنا کر جا رہے ہیں شاید 31 مئی کو دہلی آجائیں صبح صبح۔ اور محفل کے تعلق سے تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ نکاح کے دن بھی موقع ملے تو حاضری دے دیں پر کیا کریں کہ وہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔
ویسے ہم تو گاؤں بہت مختصر پلان بنا کر جا رہے ہیں شاید 31 مئی کو دہلی آجائیں صبح صبح۔ اور محفل کے تعلق سے تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ نکاح کے دن بھی موقع ملے تو حاضری دے دیں پر کیا کریں کہ وہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔
ابن سعید خادم مئی 9، 2009 #752 ہاں اپیا کہہ لیجئے۔ حالانکہ میں میں نے آپ کو یہ خبر لیک کرنے سے سختی سے منع کر رکھا تھا۔
زین لائبریرین مئی 9، 2009 #753 عندلیب نے کہا: واہ آپ کونہیںپتہ میں انڈیا میں ہی ہوں سعود بھائی کے ہاں ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سچ ہے کیا؟ بہت خوب
عندلیب نے کہا: واہ آپ کونہیںپتہ میں انڈیا میں ہی ہوں سعود بھائی کے ہاں ۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سچ ہے کیا؟ بہت خوب
ابن سعید خادم مئی 9، 2009 #758 ٹھیک ہے شمشاد بھائی اگر کھینچی گئیں تو ضرور لگاؤں گا۔ ویسے اس کا امکان بہت کم ہے۔
سارہ خان محفلین مئی 9، 2009 #759 ثبوت دیجیئے گا اپنی تصویر لگا کر جس میں دولہا بنے ہوئے ہوں ۔۔۔۔ ہمیں دیکھنی ہے بس ۔۔
ابن سعید خادم مئی 9، 2009 #760 جناب اس قدر بیتابی چہ معنی دارد؟ ارے بٹیا میں میں ہی رہوں گا۔ گنوار، اجڈ، دیہاتی۔ کوئی سرخاب کے پر تو لگنے سے رہے۔
جناب اس قدر بیتابی چہ معنی دارد؟ ارے بٹیا میں میں ہی رہوں گا۔ گنوار، اجڈ، دیہاتی۔ کوئی سرخاب کے پر تو لگنے سے رہے۔