قبلہ کاہے کی تیاریاں اور کیسی فکر مندی۔
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #903 کیا ہورہا ہے یہ۔ ٹکروں پر ٹکریں۔ اور جناب کیا تیاری مکمل کرچکے ہیں آپ۔
ع عندلیب محفلین مئی 10، 2009 #906 لیجئے میںکیوںگرم ہونے لگی ۔۔۔۔۔ ویسے مجھے کوئی غم نہیں اس بات کا ۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #909 میرے خیال میں تو شادی کی تیاریاں مہینے بھر پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہیں۔ کپڑے شپڑے اور بھی ڈھیر ساری شاپنگ۔ اور پتہ نہیں کیا کیا۔
میرے خیال میں تو شادی کی تیاریاں مہینے بھر پہلے سے ہی شروع ہوجاتی ہیں۔ کپڑے شپڑے اور بھی ڈھیر ساری شاپنگ۔ اور پتہ نہیں کیا کیا۔
ع عندلیب محفلین مئی 10، 2009 #911 نہیں پتہ مجھے تو پرکیاسعودبھائی آاپکے ہاں بھی دلہن کے کپڑے دلہے کے گھر سے ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔؟
فہیم لائبریرین مئی 10، 2009 #912 واہ جی آخر ن کی بھی ٹکر ہوگئی۔ ویسے میرے خیال میں تو دلہن کے کپڑے دولھے والوں کے یہاں سے ہی جاتے ہیں۔ زیادہ تر۔
واہ جی آخر ن کی بھی ٹکر ہوگئی۔ ویسے میرے خیال میں تو دلہن کے کپڑے دولھے والوں کے یہاں سے ہی جاتے ہیں۔ زیادہ تر۔
ع عندلیب محفلین مئی 10، 2009 #918 پر آپ ایسے کیسے لاعلم ہوسکتےہیں آپکی بھی تو پسند پوچھی گئی ہوگی ۔۔۔۔