الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دیکھ بھال کر لکھا کریں۔
یہ ح خ اور د اب دوسری بار لکھے جارہے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ڈرائیےےےےےےے تو نہ صاحب، میں تو شمشاد بھائی کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا۔ وہ تو پانچ چھ دھاگے ایک ساتھ کھول کر جواب دیتے ہیں شاید اسلئے دیر ہوگئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top