عینک اتار لیجیئے گا، ایسا نہ اولے پڑتے نقصان ہو جائے۔
ع عندلیب محفلین مئی 10، 2009 #865 کون اس غم میں کھانا نہیں کھا رہا ہے جو آپ سب اتنی صفائیاں پیش کر رہے ہیں ۔۔۔۔
ابن سعید خادم مئی 10، 2009 #866 گویا میرا اگلا سوال یہ ہونا چاہئے کہ اپیا آج آپ کو کھانے میںکیا پیش کروں؟ لوگوں کو آپ نے پہلے ہی بتا رکھا ہے کہ ان دنوں ہمارے ساتھ ہیں۔
گویا میرا اگلا سوال یہ ہونا چاہئے کہ اپیا آج آپ کو کھانے میںکیا پیش کروں؟ لوگوں کو آپ نے پہلے ہی بتا رکھا ہے کہ ان دنوں ہمارے ساتھ ہیں۔
زین لائبریرین مئی 10، 2009 #871 ہمارے خیال سے وہاں حالات بہت زیادہ خراب ہیں شاید وہ گھر والوںکے ساتھ نقل مکانی کرچکی ہو
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2009 #875 پہلے بھی کئی دفعہ کہہ چکا ہوں، بی بی کسی کو کوئی رابط نمبر ہی دے دو، لیکن وہ سنے بھی تو سہی۔
شمشاد لائبریرین مئی 10، 2009 #877 ٹھیک ہے بھئی، سوچنے کی بات ہے اگر میرے پاس رابطہ نمبر ہوتا تو میں پوچھتا ہی کیوں؟
فا ر و ق محفلین مئی 10، 2009 #878 ثواب حاصل کریں رابطہ بتا کر شمشاد بھائی کو جس کسی کے پاس بھی ہے رابطہ
فا ر و ق محفلین مئی 10، 2009 #880 چلو مان لیتےہیں کہ اپ کے پاس نہیں ہے مگر اپ کوشش تو کر سکتی ہیں ڈہونڈنے کی