پرامید صاحب آپ کو بھی جلدی تھی
شمشاد لائبریرین اپریل 6، 2008 #344 ٹھہرو بھائیو، یہ ت کے بعد ث کیسے آ گیا؟ لگتا ہے سب کو نئے سرے سے الف بے پڑھانی پڑھے گی۔
ابن سعید خادم اپریل 6، 2008 #345 جب ٹ اور ث آ ہی چکے ہیں (گر چہ درست ترتیب میں نہیں ہیں) تو مجھے ج ہی لازم آتا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 6، 2008 #347 حد ادب ملحوظ تھا۔ استاد محترم کی بات تھی ورنہ شاید ث سے ہی کچھ لکھتا۔
الف عین لائبریرین اپریل 7، 2008 #349 درست کرنے کا شکریہ شمشاد۔۔ میرے ہی دماغ کسی آسمان پر تھے شاید جو ٹ کا خیال نہیں آیا۔
ابن سعید خادم اپریل 8، 2008 #352 رات تو اسی چوکی پر میں سویا ہوا تھا اب جاگ گیا ہوں تو بستر تہہ کر دیتا ہوں آپ لوگ تشریف رکھیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2008 #353 ذرا باورچی خانے میں چولہے پر چائے رکھی ہے، دیکھ آئیے گا، کہیں اُبل ہی نہ جائے۔
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2008 #354 ز سے ذرا شمشاد؟ شاید چائے ابل ہی گئی۔ یا محض اس کی راکھ ہی حاصل ہوئ؟
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 8، 2008 #355 ژالہ باری اس موسم میں کہاں ہوتی ہوگی؟ خاصی گرمی کے دن ہیں لیکن میں نے کل خواب میں تیز بارش ہوتے دیکھی۔
ژالہ باری اس موسم میں کہاں ہوتی ہوگی؟ خاصی گرمی کے دن ہیں لیکن میں نے کل خواب میں تیز بارش ہوتے دیکھی۔
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2008 #356 سوال یہ ہے کہ اب ارکان یہاں کیوں نہیں آ رہے۔۔ کیا ابجد بھول گئے؟
ابن سعید خادم اپریل 8، 2008 #357 شاید ایسی بات نہیں۔ پر کبھی کبھار ایسے دھاگے تہوں میں چلے جاتے ہیں تو لوگ بھول جاتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2008 #358 صاف کہ دو نا کہ تم بھی ان کو باہر نہیں نکالتے۔۔ مطلب ایسے موضوعات کو۔۔۔ ابنِ صفی کے موضوع کو بھی چل چلاؤ لگا ہوا ہے۔
صاف کہ دو نا کہ تم بھی ان کو باہر نہیں نکالتے۔۔ مطلب ایسے موضوعات کو۔۔۔ ابنِ صفی کے موضوع کو بھی چل چلاؤ لگا ہوا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 8، 2008 #359 ضروری نہیں کہ آپ کا یہ گمان صحیح ہی ہو۔ عموماً گھنٹوں بعد جو باہر نکالتا ہوگا وہ آخری پوسٹ میری ہی پاتا ہوگا۔ اب لگاتار پوسٹ تو کرنے سے رہا۔ یہی حال ابن صفی کے کرداروں کا بھی ہے۔
ضروری نہیں کہ آپ کا یہ گمان صحیح ہی ہو۔ عموماً گھنٹوں بعد جو باہر نکالتا ہوگا وہ آخری پوسٹ میری ہی پاتا ہوگا۔ اب لگاتار پوسٹ تو کرنے سے رہا۔ یہی حال ابن صفی کے کرداروں کا بھی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 8، 2008 #360 طرفہ تماشا تو یہ ہے کہ میں کبھی ابن صفی والے دھاگے میں گیا ہی نہیں۔