الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
رونے کا مقام نہیں پر تو یہ خوشی کا مقام ہے۔ میں اپنی بیوی سے جو ڈرتا ہوں کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت ہی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
صاف صاف تو لکھا ہے پر امید نے کہ " رونے کا مقام نہیں پر تو یہ خوشی کا مقام ہے۔ میں اپنی بیوی سے جو ڈرتا ہوں کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت ہی نہیں"، اسی کے متعلق کہہ رہا تھا۔
 

الف عین

لائبریرین
ضتروری نہیں کہ ہر ایک کا تجربہ پر امید جیسا ہی ہو۔۔ ویسے میں پر امید کو اب تک محترمہ سمجھتا تھا۔ نہ جانے کیوں؟
 
ظاہر ہے میں بھی یہی سوچتا تھا اور اب بھی ہر بار سنبھال کر لکھنا ہوتا ہے کہ کہیں غلطی سے پر امید اپیا نہ لکھ بیٹھوں۔ :)
 

پر امید

محفلین
گہری بات کی آپ نے ۔ طنز کا تیر نشانے پہ لگا ہے ۔ وہ کسی شاعر نے کیا کہا ہے کہ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top