چاند بھی بھوکے کو روٹی کی طرح ہی نظر آتا ہے۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #462 حیراں ہوں کہ رئوں جگر کو پیٹوں دل کو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ اوپر سے گذر گئ۔۔۔۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #464 دل دکھانے کی بات کرتے ہیں شمشاد بھائی ہم نے تو چاند کی اور طرح کی تشبیہات سنی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرانہ سی اور حضرت نے روٹی کو چاند سے تشبیہہ دے دی۔۔۔۔۔۔
دل دکھانے کی بات کرتے ہیں شمشاد بھائی ہم نے تو چاند کی اور طرح کی تشبیہات سنی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرانہ سی اور حضرت نے روٹی کو چاند سے تشبیہہ دے دی۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2008 #465 درد دل کے واسطے پیدا کیا ہے انساں کو اور ڈاکٹروں کو ان کا علاج کرنے کے لیے
ش شوکت کریم مہمان اپریل 13، 2008 #466 ڈھیروں مبارکبادیں ۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی نے شعر کہا مگر حضور پورے چار منٹ لیٹ ہو گئے۔۔
سارہ خان محفلین اپریل 13، 2008 #470 زیادہ تو ہو گئی ہے رات ۔۔لیکن اس میں ز کا کیا قصور جو اس کی باری نہیں آئی ۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2008 #473 ضرور زیادہ حاضری دیتا لیکن یہ پورا ہفتہ بہت مصروف ہوں، محفل کو بہت کم وقت دے پاؤں گا۔
الف عین لائبریرین اپریل 14، 2008 #474 طلب ہو تو کتنی ہی مصروفیت ہو، جو کام کرنا چاہیں، ممکن ہو ہی جاتا ہے۔ دیکھیں شمشاد کیسے ضبط کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2008 #475 ظاہر ہے اعجاز بھائی جس کی طلب ہو اُسے تو حاصل کرنے کےلیے کچھ بھی کرنا پڑے گا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2008 #479 قرار لوٹنے والے تو قرار کو ترسے آگے کیا ہے؟ کسی کو آتا ہو تو لکھ دیں۔