گئے دنوں کی بات ہے سعود بھائی یہ غزل بہت مشہور تھی۔
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #483 میں بھی تو یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ یہ تو زنانہ کوسنے ہیں ہم کیوں یاد رکھیں بھلا
الف عین لائبریرین اپریل 14، 2008 #484 نہیں، یہ بات تو صحیح نہیں کہ پرانی غزلوں کو بھول جایا جائے۔ کلاسیک کو بھول جائیں تو ادب کا زوال ہے۔
حسن علوی محفلین اپریل 14، 2008 #486 ہاں یہ تو ھے مگر یہ تو روایت ٹھہری، ہر شاعر کے کلام میں گلے شکوے تو ہوا ہی کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #487 یہ بات ہے تو اس قصے کو یہیں تمام کرتے ہیں اور نئے سرے سے آغاز کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #489 اوفوہ اتنا زبردست معانقہ پہلی بار ہوا ہے شاید کہ بات بھی کم بیش یکساں ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #496 چن کر مجھے ہی کیوں نشانہ بنایا ہے آپ نے اور بھی لوگ تو ہیں جو اس کا خیر میں شریک ہیں