مانتے ہیں بھئی طنز نہیں تھا مگر بات تو گہری تھی نا
پ پر امید محفلین اپریل 16، 2008 #523 وہ کیسے ؟ چلیں جو حکم۔ تسلیم صاحبہ کا سر خم ہے۔۔ ویسے یہاں خَم ہے کہ خُم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #524 ہماری کوتاہ علمی تو ایسے موقعوں پر سر تسلیم خَم کرتی ہے۔ خُم کا مطلب غالباً شراب ہوتا ہے۔ اور خمار کا نشہ۔ خُم خانہ شراب خانے کو کہتے ہیں جبکہ خَمیدہ کمر آدمی کو کبڑا بنا دیتی ہے۔ آگے اساتذہ جانیں۔
ہماری کوتاہ علمی تو ایسے موقعوں پر سر تسلیم خَم کرتی ہے۔ خُم کا مطلب غالباً شراب ہوتا ہے۔ اور خمار کا نشہ۔ خُم خانہ شراب خانے کو کہتے ہیں جبکہ خَمیدہ کمر آدمی کو کبڑا بنا دیتی ہے۔ آگے اساتذہ جانیں۔
پ پر امید محفلین اپریل 16، 2008 #525 یار آپ تو بہت کچھ جانتے ہیں مگر۔۔۔ اگر سر تسلیم خم ہے۔۔۔۔ میں خ پر پیش تو تو مزا آتا نا
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #526 اور جو خم پی لیتا وہ تو دائمی خمار آلود ہو ہی جاتا ادھر تسلیم صاحبہ کا سر (مغز سے) خالی ہو جاتا اس کا کیا کرتے؟
اور جو خم پی لیتا وہ تو دائمی خمار آلود ہو ہی جاتا ادھر تسلیم صاحبہ کا سر (مغز سے) خالی ہو جاتا اس کا کیا کرتے؟
پ پر امید محفلین اپریل 16، 2008 #529 تو کیا یہ یہ دھاگہ صرف ہم دونوں کے لیے میوزیکل چئیر کا کھیل بنا رہے گا۔ بھئی کویہ تیسرا بھی حصہ ڈالے
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #530 ٹہلتے ٹہلتے کوئی آجائے تو نہیں کہہ سکتا ورنا اس وقت اس دھاگے میں احباب کی شرکت شاذ ہے۔
پ پر امید محفلین اپریل 16، 2008 #531 ثابت ہوا کہ اس وقت سوائے آپ کے اور میرے کوئی تیسرا محفل پر موجود نہیں ، شمشاد صاحب بھی قیلولہ فرما رہے ہوں گے
ثابت ہوا کہ اس وقت سوائے آپ کے اور میرے کوئی تیسرا محفل پر موجود نہیں ، شمشاد صاحب بھی قیلولہ فرما رہے ہوں گے
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #532 جناب یہ بات بھی نہیں ہے۔ گاہے بگاہے دوسرے دھاگوں میں ایک آدھ پوسٹ آجاتی ہیں پر ایسے لوگ اس وقت موجود نہیں ہیں جو اس دھاگے میں شرکت کرتے ہیں۔
جناب یہ بات بھی نہیں ہے۔ گاہے بگاہے دوسرے دھاگوں میں ایک آدھ پوسٹ آجاتی ہیں پر ایسے لوگ اس وقت موجود نہیں ہیں جو اس دھاگے میں شرکت کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2008 #533 چاہو ہو جو آپ کرو ہو ہم کو عبث بدنام کیا بہت دلچسپ گپ شپ تھی آپ حضرات کی
سیدہ شگفتہ لائبریرین اپریل 16، 2008 #534 حضرات گپ شپ چھوڑ کے یہ بتائیں کہ ث سے ہمیشہ ثابت کیوں ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2008 #535 خیر ایسی بھی بات نہیں، آئندہ سے ثروت اور ثریا کے متعلق بات کریں گے۔
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2008 #537 ڈھونڈھا جائے ث سے اور کیا کیا الفاظ ہوتے ہیں، ثمر بھی تو ہوتا ہے۔ شمشاد کے ذہن میں لڑکیوں کے ہی نام کیوں آتے ہیں؟؟
ڈھونڈھا جائے ث سے اور کیا کیا الفاظ ہوتے ہیں، ثمر بھی تو ہوتا ہے۔ شمشاد کے ذہن میں لڑکیوں کے ہی نام کیوں آتے ہیں؟؟
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #538 ذرا ذرا سا یاد پڑتا ہے کہ ایک بار میں نے ثمر بھی استعمال کیا ہے یہاں یا ممکن ہے کہ بس سوچ کے رہ گیا ہوں۔
ذرا ذرا سا یاد پڑتا ہے کہ ایک بار میں نے ثمر بھی استعمال کیا ہے یہاں یا ممکن ہے کہ بس سوچ کے رہ گیا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 16، 2008 #539 ڈانڈے ملانا کوئی آپ سے سیکھے۔ اس کے لیے آپ نے خاصی تگ و دو کی ہو گی۔
ابن سعید خادم اپریل 16، 2008 #540 رہنے دیجئے شمشاد بھائی آج کل آپ پوسٹ ٹائپ کرتے کرتے شاید سو جاتے ہیں۔ اس دوران 2-3 حروف کھسک چکے ہوتے ہیں۔
رہنے دیجئے شمشاد بھائی آج کل آپ پوسٹ ٹائپ کرتے کرتے شاید سو جاتے ہیں۔ اس دوران 2-3 حروف کھسک چکے ہوتے ہیں۔