واہ جی واہ، میں نے بات ختم کر دی تھی۔
ابن سعید خادم اپریل 17، 2008 #565 بہر حال معانقہ تو ہوتا ہی رہتا ہے اور نا ہو تو کھیل بے لذت ہو جائے گا۔
ابن سعید خادم اپریل 17، 2008 #567 تو آپ اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ، لہٰذا، لیکن، اسلئے، کنتو، پرنتو اور بٹ جیسے الفاظ پر تکیہ کریں گے۔
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2008 #568 ٹوکا مت کرو سعود۔ جس کے جو جی میں آئے لکھے گا۔ چاہے ہندی ہو یا انگریزی الفاظ۔ کیوں کہ یہ الفاظ بھی بول چال میں آ ہی جاتے ہیں اکثر۔۔
ٹوکا مت کرو سعود۔ جس کے جو جی میں آئے لکھے گا۔ چاہے ہندی ہو یا انگریزی الفاظ۔ کیوں کہ یہ الفاظ بھی بول چال میں آ ہی جاتے ہیں اکثر۔۔
پ پر امید محفلین اپریل 17، 2008 #569 ثنا خوان تقدیس اردو ہیں بس مذاق میں پرنتو لکھا ۔ الف عین صاحب آپ کی بات پر ہم صاد کرتے ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2008 #570 حقیقت یہ ہے کہ پر امید نے یہاں ’صاد‘ کرنے کا بالکل درست استعمال کیا ہے۔ ورنہ صاد کے ساتھ کوئیکچھ فعل لگاتا ہے تو کوئی دوسرا کوئی اور۔
حقیقت یہ ہے کہ پر امید نے یہاں ’صاد‘ کرنے کا بالکل درست استعمال کیا ہے۔ ورنہ صاد کے ساتھ کوئیکچھ فعل لگاتا ہے تو کوئی دوسرا کوئی اور۔
پ پر امید محفلین اپریل 17، 2008 #571 خیر ہو آپ کی۔ آج ایک پشتون زادے کی اردو کی تعریف ہوئی ہے ۔ شکریہ شکریہ
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2008 #572 داد دینی پڑے گی آپ کے حروف تہجی کی ترتیب کی، یہ بیچ میں سے ج اور چ کہاں رہ گئے؟
ابن سعید خادم اپریل 17، 2008 #573 ڈکار بھی نہیں لی ایسے کھا گئے دو دو حروف۔ اور آج ایسے گھپلے دو بار ہو چکے ہیں۔
پ پر امید محفلین اپریل 18، 2008 #575 رسوا کیوں کر رہے ہیں؟ تین حرف ہی کھائے ہیں ، تین حرف بھیجے تو نہیں