ضبط سے کام نہ لیا تو یہ نتیجہ نکلا :lll:
پ پر امید محفلین اپریل 18، 2008 #584 ظریفانہ گفتگو ہی چلتی رہتی ہے یہاں ۔ کبھی سنجیدہ بھی ہو جایا کرین میرے طرح
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #585 عرض ہے کہ سنجیدہ ہونا میرے طریق میں شامل نہیں ہے۔ زندگی ہنس کھیل کر گزار دیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #590 گہما گہمی اس دھاگے پر آج خاصی کم رہی۔ اعجاز بھائی تو آج آئے ہی نہیں اس دھاگے پر۔
ابن سعید خادم اپریل 18، 2008 #591 لحظہ بھر کو دوڑ ہوئی تھی یہاں بھی پھر سناٹا چھا گیا۔ رات کا انتظار کرتے ہیں۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 18، 2008 #592 مجھے علم نہیں کہ یہ فقرہ کب لکھا گیا ہے اور آیا کہ میرا آنا آپ کے انتظار کا خاتمہ ہو گا کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
مجھے علم نہیں کہ یہ فقرہ کب لکھا گیا ہے اور آیا کہ میرا آنا آپ کے انتظار کا خاتمہ ہو گا کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
ش شوکت کریم مہمان اپریل 18، 2008 #594 نہیں تھا تو کوئی نہیں تھا اور آئے تو ایک نہیں دو دو ۔۔۔۔۔۔ ابن سعید بھائی اب تو میں وہ بھی نہیں کہا جاسکتا حالانکہ وقت دیکھئے۔۔۔۔۔
نہیں تھا تو کوئی نہیں تھا اور آئے تو ایک نہیں دو دو ۔۔۔۔۔۔ ابن سعید بھائی اب تو میں وہ بھی نہیں کہا جاسکتا حالانکہ وقت دیکھئے۔۔۔۔۔
ش شوکت کریم مہمان اپریل 18، 2008 #597 وہی کام ہوا ناں ۔۔۔۔۔۔۔ اجی حضرت میں آئی کے درمیان میں ہوں۔۔۔۔۔۔ کچھ میرا بھی خیال کریں
ش شوکت کریم مہمان اپریل 18، 2008 #598 ہماری طرف سے معدذرت قبول فرمائیں اور قطع و برید بھی کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔ نشاندہی کا بے حد شکریہ
ش شوکت کریم مہمان اپریل 18، 2008 #599 ابن سعید بھائی کی تنہائی دور کرنے چلے تھے ، ابن سعید بھائی کو تو کیا پاتے خود بھی اس دشت کے مسافر بن گئے۔۔۔۔۔ انتظار انتظار ۔۔۔۔۔۔ انتظار
ابن سعید بھائی کی تنہائی دور کرنے چلے تھے ، ابن سعید بھائی کو تو کیا پاتے خود بھی اس دشت کے مسافر بن گئے۔۔۔۔۔ انتظار انتظار ۔۔۔۔۔۔ انتظار