الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
بری نظر سے بچنے کا توڑ بھی تو بتائیں شمشاد بھائی ۔۔ وہ کیا ہے کہ میرے نیٹ کو اکثر لوگوں کی نظر لگتی رہتی ہے ۔۔:(
 
ش

شوکت کریم

مہمان
پیمانہ صبر لبریز ہوا ہی جاتا تھا کہ آمد ہو گئی مگر کیا آمد سی آمد ہے
 

سارہ خان

محفلین
ٹوکا تو صحیح بات پر ‌آپ نے لیکن حروف کی ترتیب میں نے‌ خراب نہیں کی تھی ۔۔ ی سے پہلے ہی الف آ چکا تھا تو ب سے میں نے لکھ دیا ۔۔:cool:
 
ثواب، ثبوت، ثریا، ثمر، ثمرین، ثقافت، ثقل جیسا کوئی بھی لفظ لکھنے نہیں جا رہا۔ ہاں اتنا ضرور کہوں گا کہ میں نے آپ کو نہیں انہیں کہا تھا جو اس بے ترتیبی کا باعث تھے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جواباً عرض ہے کہ ثبوت تو پہلے بھی استعمال ہو چکا ہے اور میرے ثریا لکھنے پر پابندی عائد ہو گئی تھی۔
 

الف عین

لائبریرین
حالات بہ ایں جا رسید کہ شمشاد کے لکھنے پر پابندی!!!!
شمشاد۔ ثریا، ثروت اور جو جو بھی ہوں، ان کا تعارف شوق سے کرائیں
 

شمشاد

لائبریرین
ڈرائیں نہیں سارہ، انہیں سب معلوم رہتا ہے اور بعض اوقات وہ میرے ساتھ ہی بیٹھی ہوتی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ذرا بھابھی سے بات کی جائے۔۔۔ ہم لوگ محض مذاق کر رہے ہیں،۔ ویسے آپ سمجھ ہی گئی ہوں گی۔
 

سارہ خان

محفلین
صحیح کہا ۔۔ پر آپ نے ز کی باری لے لی تھی تو س کی میری ہی ہونی تھی ۔۔ اور ش سے شمشاد بھائی نے مس کر دیا ۔۔:tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top