عین اس وقت جب میں نے پوسٹ کی تو شمشاد صاحب نے بھی کردی اب قطع و برید کر رہا ہوں میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ ظاہر ہے سب طوطی کی ہی سنتے ہیں طوطے کی کون سنتا ہے -
میرا خیال ہے میں ہی پرامید کی امید پوری کردیتا ہوں - پرامید میرا نام "فرخ" ہے اور یہاں سخنور نِک ہے - بہت شکریہ آپ سب کا کہ
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے