پابندی سے پوسٹ ہوتے رہنا چاہئے تبھی یہ مناسب رفتار سے آگے بڑھ سکتا ہے۔
ابن سعید خادم اپریل 19، 2008 #641 پابندی سے پوسٹ ہوتے رہنا چاہئے تبھی یہ مناسب رفتار سے آگے بڑھ سکتا ہے۔
سارہ خان محفلین اپریل 19، 2008 #642 تو ابھی کیا رفتار مناسب نہیں ہے ۔۔ ویسے اس دھاگے کی ترقی کا کریڈٹ تو آپ کو ہی جاتا ہے کہ سب سے زیادہ پابندی اپ ہی کرتے ہیں ۔۔
تو ابھی کیا رفتار مناسب نہیں ہے ۔۔ ویسے اس دھاگے کی ترقی کا کریڈٹ تو آپ کو ہی جاتا ہے کہ سب سے زیادہ پابندی اپ ہی کرتے ہیں ۔۔
تعبیر محفلین اپریل 19، 2008 #643 ٹمٹماتے دیے کی لو کی مانند ہے میری موجودگی اس دھاگے میں باقی سب ماشاءاللہ کتنے ذہین ہین ماسوائے میرے
پ پر امید محفلین اپریل 19، 2008 #644 ث میرے نصیب میں ہی آنا تھا ۔ کیا لکھوں ؟ ثبوت کیا پیش کروں کہ مجھے ث سے بہت سے الفاظ معلوم ہیں ۔ مگر ث سے تو جند ہی لفظ آتے ہیں وہ بھی نا محرم بیبیوں کے نام ہیں
ث میرے نصیب میں ہی آنا تھا ۔ کیا لکھوں ؟ ثبوت کیا پیش کروں کہ مجھے ث سے بہت سے الفاظ معلوم ہیں ۔ مگر ث سے تو جند ہی لفظ آتے ہیں وہ بھی نا محرم بیبیوں کے نام ہیں
ابن سعید خادم اپریل 19، 2008 #645 جناب ایسے موقعوں پر پردہ داری ہی بہتر ہے۔ جو کہ عورتوں کے چہروں سے اتر کر ہماری عقلوں پے آ پڑا ہے۔
تعبیر محفلین اپریل 19، 2008 #646 جواب میں یہ کہوں گی کہ پرامید اتنا نا امید کیوں ۔ ثبوت کی ضرورت نہیں کہ آپ اس کھیل کے استاد ہو یہ ہم سب جانتے ہیں
جواب میں یہ کہوں گی کہ پرامید اتنا نا امید کیوں ۔ ثبوت کی ضرورت نہیں کہ آپ اس کھیل کے استاد ہو یہ ہم سب جانتے ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2008 #651 ڈرتے ڈرتے پوسٹ کر دوں۔ ڈر یہ کہ ڈ سے معانقہ نہ ہو جائے۔ اھی سعود بھی آن لائن ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2008 #658 صحیح کہہ رہے ہیں لیکن ژوب ایک جگہ کا نام ہے جو کہ کراچی کے آس پاس ہے۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2008 #659 ظلم تو نہ مانا جائے گا اگر ایک حرف کو ’زبان نکالا‘ دے دیا جائے۔ ویسے ہمزہ کو بھی تو نکال رکھا ہے۔