بھائی اس پھر کا کیا مطلب ہے؟ اس سے پہلے بھی آپ کو یہ سعادت ملی ہے کیا؟ ایک بار تو میں کر چکا ہوں۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #121 بھائی اس پھر کا کیا مطلب ہے؟ اس سے پہلے بھی آپ کو یہ سعادت ملی ہے کیا؟ ایک بار تو میں کر چکا ہوں۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2008 #122 پھر بھی یہ تو ہونا ہی ہے کہ کبھی ہر شخص کو الگ حرف سے کچھ بات کرنی پڑے گی۔
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #127 چپ رہنا سیکھئے جب دو بزرگ آپس میں باتیں کر رہے ہوں تو گفتگو میں خلل نہیں ڈالتے۔ (سنجیدگی سے مت لے لیجے گا)
چپ رہنا سیکھئے جب دو بزرگ آپس میں باتیں کر رہے ہوں تو گفتگو میں خلل نہیں ڈالتے۔ (سنجیدگی سے مت لے لیجے گا)
ابن سعید خادم مارچ 28، 2008 #129 خیر! اکثر مذاق مذاق میں باتیں جانے کہاں جا پہونچتی ہیں۔ لہٰذا حفظ ما تقدم کے طور پر کہہ دیا
شمشاد لائبریرین مارچ 28، 2008 #132 ڈ ذ ر یہ سب حروف کیوں چھوڑ دیئے تعبیر آپ نے اور سیدھی ز پر جا پہنچیں۔
ابن سعید خادم مارچ 29، 2008 #139 ضرور کوئی گڑبڑ ہے یا ہونے والی ہے۔ ممکن ہے رومن رسم الخط کے سلسلے میں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2008 #140 طریقہ تو یہی ہے کہ جب تم روم میں ہو تو وہی کرو جو وہ کر رہے ہیں۔ کچھ اپنا الگ سے مت کرو نہیں تو ہنسی اڑے گی۔
طریقہ تو یہی ہے کہ جب تم روم میں ہو تو وہی کرو جو وہ کر رہے ہیں۔ کچھ اپنا الگ سے مت کرو نہیں تو ہنسی اڑے گی۔