الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کتنی اچھی بات ہے شمشاد بھائی غصہ نہیں کیا ۔ بس اب غصہ پر بات نہیں بلکہ اب کچھ اور بات ہونی چاہیے ۔
 

الف عین

لائبریرین
یہاں ہم تین کے علاوہ کوئی نہیں آرہا۔۔ اور اب توسعود بھی شاید دو ایکل دن نہیں آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میرا پیغام پہنچتے پہنچتے آپ کا پیغام پہلے آ گیا تو مجھے اپنا پیغام مدون کرنا پڑا۔
السلام علیکم اراکین محفل، یہ دھاگہ پھر سے الف سے شروع ہو رہا ہے۔ ہم تینوں کے علاوہ اوروں کو بھی دعوت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top