الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جلیبی بھی بنا لینی تھی میٹھے میں۔ آخر کو کھانے کے بعد میٹھا کھانے کو جی چاہتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں‌ جی لگتا ہے شمشاد بھائی کی شکایت لگانی ہی پڑے گی بھابھی کو کہ ان کو ہر وقت میٹھا ہی یاد آتا رہتا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
چاول اورشامی بنا کر ہی بڑا احسان کیا گھر والوں پر اس گرمی میں ۔۔ آپ اور پھنسائیں مجھے۔۔۔:grin:
 

الف عین

لائبریرین
حالانکہ چکن کے شامی کباب کا مجھ کو کوئی فائدہ نظر نہیں آتا، جب شامی بنتے ہیں، تو مزا ایک جیسا ہو جاتا ہے۔ چاہے مرغ کے ہوں یا بکری کے۔
 

فہیم

لائبریرین
ذرا یہ تو بتائیں کہ کھانے کے بعد کسی چیز کو پھر کیسے دیکھا جاسکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رس ملائی بھی تو بن سکتی ہے میٹھے میں، ضروری تو نہیں کہ جلیبی ہی بنائی جائے۔
 

مغزل

محفلین
سبحان اللہ یعنی اتنی دیر میں معانقہ بھی ہوگیا ۔۔
پرانا مراسلہ :

زحمت نہ ہو تو عندلیب کو ہم ڈانٹنا چاہتے ہیں، ایک ایک مدت بعد آتی ہیں کیا محفل سے جی بھر گیا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی یہ کیا ہورہا ہے کیا سب کی نیٹ کی رفتار مر رہی ہے ۔۔ ہاہہاہاہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top