پھر سے وہی حرف کیوں آجاتے ہیں ؟
سارہ خان محفلین مئی 17، 2009 #265 جناب شادی کے بعد کوشش کر کے بھی ا نی پائین گے اس لیئے ابھی آتے رہیں ۔۔۔
ابن سعید خادم مئی 17، 2009 #267 چلئے ایسے فرما رہی ہیں بٹیا رانی جیسے ہم کوئی اپنی متوقع نصف بد تر سے ڈرتے ہوں۔
ابن سعید خادم مئی 17، 2009 #269 حد ہوتی ہے اپیا چائے کے ساتھ ٹکرا گئیں اب اگر میری اکلوتی پینٹ شرٹ داغ دار ہو جاتی تو شادی میں کیا پہن کر جاتا؟
حد ہوتی ہے اپیا چائے کے ساتھ ٹکرا گئیں اب اگر میری اکلوتی پینٹ شرٹ داغ دار ہو جاتی تو شادی میں کیا پہن کر جاتا؟
ابن سعید خادم مئی 17، 2009 #270 خڈا خیر کرے معانقہ بھی اور دھمکی بھی۔ اب تو شمشاد بھائی کے مشورے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔
فہیم لائبریرین مئی 17، 2009 #275 زہے نصیب تو نہیں بول رہا۔ البتہ وعلیکم السلام۔ کہیے آج کون سے مشاعرے لوٹ کر آرہے ہیں؛
الف عین لائبریرین مئی 18، 2009 #280 ض سے کیا ضروری ہی سمجھ میں آتا ہے جو اکثر ضرور یا ضروری سے لکھا جاتا ہے یہاں؟