الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
طو بہ ہے ، بابا جانی کو ہم کہاں ڈھونڈ رہے ہیں اور بابا جانی ملتے کہاں‌ہیں، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ مکرر کیا جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
قدرت کے کام نرالے ہوتے ہیں۔
دفتر کا ایک ساتھی کل شام اچھا بھلا دفتری اوقات کے بعد رخصت ہوا اور رات کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ صبح دفتر آ کر معلوم ہوا تو کوئی بھی یقین کرنے کو تیار نہ تھا۔
 

سارہ خان

محفلین
ڈر ہی لگتا ہے ایسی باتیں سن کر
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا جو موت اپنے وقت معین سے ایک سیکنڈ بھی ادھر ادھر ہو جائے۔ ہو ہی نہیں سکتا۔
 

مغزل

محفلین
ڈھو تے ہیں ہم زندگی کو اپنے کاندھوں پر اور جب برداشت سے گزرجائے تو موت اچک کے لے جاتی ہے ۔۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں کی بات کہاں نکل گئی۔ یہ الف بے کا دھاگہ ہے۔ ق کے بعد ک سے لکھنا تھا۔

اب گ سے لکھیئے۔
 

مغزل

محفلین
گومڑ پڑ گئے میرے سر پر ایک پھول کے حملے کہ وجہ سے وجہ یہ تھی کہ گملا بھی ساتھ تھا
 

مغزل

محفلین
منی ۔۔ اب ہم کیا بتائیں ، کہ ہوا کہا تھا ، ہم تو ریفری تھی کہ ’’ لات ‘‘ پڑگئی ۔۔ اس دھاگے سے ۔۔ ہاہااہہاہ
 

الف عین

لائبریرین
یہ قصہ فہی الحال تو ختم ہو گیا، اب خدا کرے کہ پھول/حنا ہم سب کی بات سمجھنے کی کوشش کریں گی.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top