چوں کہ سعود بھیا نہیںآرہے سو ہم بھی نہیں آرہے ، کسی کو کوئی اعتراض ہو تو بتا دیں۔
مغزل محفلین مئی 26، 2009 #641 چوں کہ سعود بھیا نہیںآرہے سو ہم بھی نہیں آرہے ، کسی کو کوئی اعتراض ہو تو بتا دیں۔
سارہ خان محفلین مئی 26، 2009 #643 حالانکہ اب تو مغل بھائی کو زیادہ آنا چاہیئے اس دھاگے پر کہ پہلے ہی کچھ ویران سا ہے ۔۔۔
مغزل محفلین مئی 26، 2009 #645 دلارے بھیا ، میں نے امریکہ کے چاند پر اترنے والی لڑی میں ایک سوال کیا ہے آپ سے جواب دیجے گا۔
وجی لائبریرین مئی 27، 2009 #650 سب لگتا ہے مصروف ہیں کیابات ہے کیا سب چاچو کی شادی کی تیاری میں لگے ہیں ؟؟
مغزل محفلین مئی 27، 2009 #652 صاحب ، ہم کل انڈیا میںہونگے ، سعود بھائی کی شادی کل ہے ، چھوہارے لاؤں آپ کے لیے۔؟
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2009 #659 قریب قریب کے سب ساتھیوں سے پوچھا لیکن کسی نے اس قسم کی بات نہیں کی۔