الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ مغلیہ عتاب سے بچنے کا ایک طریقہ ہے۔ ورنہ کیا خبر جلال میں آ گئے تو ہاتھی کے پاؤں کے نیچے کچلوا دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اس سے پہلے کہ آج تو آئے۔














ایویں ہی گنگنا رہا تھا تو یہاں بھی لکھ مارا:rolleyes:
 

مغزل

محفلین
ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا کہیں نہ ملی یہ دنیا داری نام کی چیز، کہاں ملے گی؟
 

مغزل

محفلین
رہنے دو بھیا۔
تمھیں‌خبر ہی نہیں ہے کہاں کہاں ڈھونڈا
وہیں وہیں پہ نہیں تھی جہاں جہاں ڈھونڈا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top