گئے دنوں کے ساتھی زیادہ تر، حالانکہ کچھ نئے بھی ہیں۔
مغزل محفلین مئی 28، 2009 #662 لو جی لسوڑوں کی باری آگئی ، مگر جیہ نہیں آئی ، لگتا ہے ، ناراض ہے لسوڑوں کے ذکر سے ، یا مسوڑے خراب ہورہے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہہہ
لو جی لسوڑوں کی باری آگئی ، مگر جیہ نہیں آئی ، لگتا ہے ، ناراض ہے لسوڑوں کے ذکر سے ، یا مسوڑے خراب ہورہے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہہہ
مغزل محفلین مئی 28، 2009 #664 نمستے کہتے ہوں زبان کانپ جاتی ہے ، ’’ زویا ‘‘ جی ہوتی تو ’’ ست سری اکال ‘‘ کہہ کر محبتیں نچھاور کرتا ، مگر یہ آپ ہو تو ’’ السلام علیکم ‘‘ کے سوا چارہ نہیں ، بڑی محبت ہے جناب ، میں بفضلہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔
نمستے کہتے ہوں زبان کانپ جاتی ہے ، ’’ زویا ‘‘ جی ہوتی تو ’’ ست سری اکال ‘‘ کہہ کر محبتیں نچھاور کرتا ، مگر یہ آپ ہو تو ’’ السلام علیکم ‘‘ کے سوا چارہ نہیں ، بڑی محبت ہے جناب ، میں بفضلہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔
الف عین لائبریرین مئی 28، 2009 #665 نام لو اور مغل میاں حاضر ہیں. اب ہونے ہی والے ہوں گے، اس وقت تو میں ہوں.
محمداحمد لائبریرین مئی 28، 2009 #666 وہی ہوا جو آپ نے کہا اعجاز عبید صاحب! آپ کیسے ہیں؟ سعود بھائی کی رپورٹ ہے۔ مغل بھائی وعلیکم السلام، آپ خیر و عافیت سے ہیں جان کر خوشی ہوئی۔
وہی ہوا جو آپ نے کہا اعجاز عبید صاحب! آپ کیسے ہیں؟ سعود بھائی کی رپورٹ ہے۔ مغل بھائی وعلیکم السلام، آپ خیر و عافیت سے ہیں جان کر خوشی ہوئی۔
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2009 #669 اللہ اللہ کرو بھائی جی۔ ویسے ہمارے کرتوتوں کی وجہ سے معجزے ہو ہی نہیں رہے۔
مغزل محفلین مئی 28، 2009 #670 بابا جانی بجلی عنقا تھی وگرنہ اسی وقت حآضر ہوجاتا ، جب پکارا گیا تھا ہمیں۔