الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ذکر دال کا اور وہ بھی ماش کی کھڑی کھڑی، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ، ساتھ میں پودینے کی چٹنی اور باریک کٹی ہوئی پیاز اور ساتھ میں آم کا اچار۔ واہ جی واہ۔
 

سارہ خان

محفلین
رہنے دو تم ۔۔ خود کو کچھ اتا ہے ۔۔ میرے پیچھے پڑے رہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی کتنے دن سے ماش کی دال نہیں کھائی آپ نے ۔۔۔:tongue:
 

مغزل

محفلین
غیر ممکن ہے کہ عربی کی گردان غلط ہو ،۔ ہوہی نہیں سکتا ، بھئی اس وقت ہمارے استاد نے ہماری ’’گردن ‘‘ پکڑی ہوئی تھی ، جب ہم سے غلط گردان ہوئی ، آپ کو محفل میں خوش آمدید وقاص قائم صاحب
 

وقاص قائم

محفلین
عربی میں تو اس مادے کی گردان بالکل صحیح ہے مگر آنجناب نے غلط لکھی ہوئی ہے۔صحیح گردان ملاحظہ فرمائیں
ضربٌ ضربً ضربٍ
 

مغزل

محفلین
ف سے لکھنا تھا مراسلہ ، وقاص صاحب ، گرادن کی درستگی کے لیے ممنون ہوں‌، یہاں ہم ٹھٹھول کررہے ہیں ، سنجیدہ موضوع زیرِ بحث نہیں، ویسے اصلاح کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
گزر گیا جو سو گزر گیا۔ لیکن بتا دینا اچھا ہوتا ہے کہ صاحبان گردان کے چکر میں ط اور ظ کو ہڑپ کر گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
واہ صاحب ایک تو وہ غلطی کریں اور ہم انہیں یاد بھی نہ کروائیں۔

ویسے میں کھسک ہی لوں تو اچھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top