ض کو ایک طرف کرتے ہوئے۔ سب کو السلام علیکم کہتا چلوں۔
سارہ خان محفلین مئی 30، 2009 #724 عندلیب سسٹر غائب ہیں ۔۔ سعود بھیا نہیں ہیں تو وہ بھی نہیں ا رہیں لگتا ہے ۔۔۔
سرمد خان معطل مئی 30، 2009 #725 غائب شدہ لوگوں کو حاضر ہوجانا چاہیئے یا کم از کم اطلاع تو دینی چاہیئے
مغزل محفلین مئی 30، 2009 #727 کیا مطلب اتنی جلدی مراسلے ہوبھی گئے ۔؟ پرانا مرسلہ: غیاب پر تشویش تو ہمیں بھی ہے سارہ، مگر مصروفیت ہوسکتی ہے ، سعود میاں تو دلہن کے نخروں میںدب کر رہ گئے ہونگے ، اجی یہ لادو اجی وہ لادو، اجی چلیے گھومنے چلتے ہیں ،۔ہاہہاہاہہاہ
کیا مطلب اتنی جلدی مراسلے ہوبھی گئے ۔؟ پرانا مرسلہ: غیاب پر تشویش تو ہمیں بھی ہے سارہ، مگر مصروفیت ہوسکتی ہے ، سعود میاں تو دلہن کے نخروں میںدب کر رہ گئے ہونگے ، اجی یہ لادو اجی وہ لادو، اجی چلیے گھومنے چلتے ہیں ،۔ہاہہاہاہہاہ
مغزل محفلین مئی 30، 2009 #729 کیا مطلب کہ ۔۔ تو کیا ہمیں کوئی اور ق نظر آئی تھی جو ہم نے ک سے لکھد یا ۔ ارے باپ رے باپ میں تو جاتا ہوں آنکھیں دکھانے کسی ڈاکٹر کو
کیا مطلب کہ ۔۔ تو کیا ہمیں کوئی اور ق نظر آئی تھی جو ہم نے ک سے لکھد یا ۔ ارے باپ رے باپ میں تو جاتا ہوں آنکھیں دکھانے کسی ڈاکٹر کو
مغزل محفلین مئی 30، 2009 #731 fahim نے کہا: گر پڑنے کے چانسس ہیں وہ بھی بیچ سڑک پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسوڑوں کا ذکر کر کر تھک گیا ، جیہ نہیں آئی ۔
fahim نے کہا: گر پڑنے کے چانسس ہیں وہ بھی بیچ سڑک پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسوڑوں کا ذکر کر کر تھک گیا ، جیہ نہیں آئی ۔
مغزل محفلین مئی 30، 2009 #733 نہ جی نہ ۔۔ جی جا جی ۔ ویسے بھی ڈاکٹر ہیں وہ تو ہمارے مسوڑوں کو وہ مسلے دیں گے کہ بس ، بتیسی ہاتھ میں اور مسوڑے پیٹ میں ۔ ہاہہاہ
نہ جی نہ ۔۔ جی جا جی ۔ ویسے بھی ڈاکٹر ہیں وہ تو ہمارے مسوڑوں کو وہ مسلے دیں گے کہ بس ، بتیسی ہاتھ میں اور مسوڑے پیٹ میں ۔ ہاہہاہ
زین لائبریرین مئی 30، 2009 #735 م۔م۔مغل نے کہا: لسوڑوں کا ذکر کر کر تھک گیا ، جیہ نہیں آئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ، اچھا ہوا مغل بھائی آپ نے یاد دلادیا ۔ مجھے چار پانچ دل پہلے جیہ بہنا کی ای میل آئی تھی، سب کو سلام اور محفل کا پوچھ رہی تھی۔
م۔م۔مغل نے کہا: لسوڑوں کا ذکر کر کر تھک گیا ، جیہ نہیں آئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ، اچھا ہوا مغل بھائی آپ نے یاد دلادیا ۔ مجھے چار پانچ دل پہلے جیہ بہنا کی ای میل آئی تھی، سب کو سلام اور محفل کا پوچھ رہی تھی۔
الف عین لائبریرین مئی 30، 2009 #736 یہ اچھی خبر سنائی زین تم نے۔ تم بھی سلامت رہو ہزار برس، اور جوجو بھی۔
زین لائبریرین مئی 30، 2009 #737 اللہ پاک آپ کو بھی خوش رکھے ، دل خوش ہوگیا آپکی دعا سے لیکن مجھے ہزار برس نہیںجینا ، 18 برس ہی زیادہ پڑ گئے ہیں
اللہ پاک آپ کو بھی خوش رکھے ، دل خوش ہوگیا آپکی دعا سے لیکن مجھے ہزار برس نہیںجینا ، 18 برس ہی زیادہ پڑ گئے ہیں
مغزل محفلین مئی 30، 2009 #738 زین نے کہا: واہ ، اچھا ہوا مغل بھائی آپ نے یاد دلادیا ۔ مجھے چار پانچ دل پہلے جیہ بہنا کی ای میل آئی تھی، سب کو سلام اور محفل کا پوچھ رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی بات ہے ۔ بھئی۔ بس ایک ہم ہی محروم ہیں ۔ خیر ۔۔ سو بھلا ہوبھلا کر بھلا
زین نے کہا: واہ ، اچھا ہوا مغل بھائی آپ نے یاد دلادیا ۔ مجھے چار پانچ دل پہلے جیہ بہنا کی ای میل آئی تھی، سب کو سلام اور محفل کا پوچھ رہی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بڑی بات ہے ۔ بھئی۔ بس ایک ہم ہی محروم ہیں ۔ خیر ۔۔ سو بھلا ہوبھلا کر بھلا
زین لائبریرین مئی 30، 2009 #739 پر اتنی بڑی بات بھی نہیں، پہلے میں نے پوچھا تھا ان کا ، ان کا جوابی ای میل آیا تھا۔