کہاں جانے کی سوچ رہے ہیں بھائی جی
مغزل محفلین مئی 31، 2009 #763 لو جی میںکیوں جانے لگا ۔ لسوڑوں کا موسم تو خیر ہے ۔ مگر مسوڑے دکھ رہے ہیں میرے ۔ اس لیے یہیں بہتر ہوں۔۔
لو جی میںکیوں جانے لگا ۔ لسوڑوں کا موسم تو خیر ہے ۔ مگر مسوڑے دکھ رہے ہیں میرے ۔ اس لیے یہیں بہتر ہوں۔۔
مغزل محفلین مئی 31، 2009 #769 عندلیب نے کہا: مسوڑے دکھنے کی کوئی خاص وجہ مغل صاحب۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ارے ۔ ارے ۔۔ یہ تکلف کہ ہمیں صاحب کہا جارہا ہے ، کیا کوئی بات ناگوار گزری عندلیبِ ہند کو ؟
عندلیب نے کہا: مسوڑے دکھنے کی کوئی خاص وجہ مغل صاحب۔۔۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ارے ۔ ارے ۔۔ یہ تکلف کہ ہمیں صاحب کہا جارہا ہے ، کیا کوئی بات ناگوار گزری عندلیبِ ہند کو ؟
سارہ خان محفلین مئی 31، 2009 #772 توبہ ہے تم یا تو چکرانا یا پھرنا ۔۔ سیدھا طریقہ نہیں ہے آنے کا کوئی ۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین مئی 31، 2009 #776 چلو ثانیہ کا قصہ تو ختم ہوا۔ یا شاید اب شروع ہو گا قصہ سہراب و ثانیہ؟
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2009 #778 خیر اب ایسی بھی بات نہیں کہ ثانیہ کے نہ ہونے سے حسرتیں پوری نہیں ہوں گی۔